
خاران: علاقائی ذرائع کے مطابق سینکڑوں بلوچ آزادی پسند موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں خاران شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آزادی پسندوں نے شہر کے مختلف علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے اور متعدد سرکاری دفاتر اور پولیس تھانوں پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
شہر کے مختلف حصوں میں بلوچ آزادی پسندوں اور پاکستانی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ صورتحال انتہائی کشیدہ ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
