کوئٹہ: پاکستانی فورسز پر دستی بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چوبیس جنوری کی رات نو بجکر پچاس منٹ پر کوئٹہ کے علاقے تیرہ میل پر قائم قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم چیک پوسٹ کے اندر گرنے کی وجہ سے دشمن کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ سرمچاروں کے پہ درپے شہروں میں حملوں کی وجہ سے دشمن کا گھیرا تنگ ہوچکا ہے۔ کوئٹہ جیسے شہر میں جہاں دشمن نے ہرجگہ کیمرے نصب کیئے ہیں لیکن سرمچار خود کو کیمروں سے بچاکر حملے کر رہے ہیں، یہ ان کی گوریلا جنگی حکمت عملیوں کی واضح کامیابی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔اور سرزمین کی آزادی تک حملوں جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی این ایم کی سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ :  تنظیمی ، سیاسی ، سفارتی اور تربیتی کاموں کے اعداد و شمار جاری

ہفتہ جنوری 25 , 2025
بلوچ نیشنل موومںٹ ( بی این ایم ) کی طرف سے سال 2024 کی سالانہ رپورٹ جاری کردیا گیا جس میں پارٹی تنظیمی ، سیاسی ، سفارتی اور تربیتی کاموں کے اعداد و شمار پیش کیے گئے۔ بی این ایم کے انفارمیشن سیکریٹری قاضی داد محمد ریحان  کی طرف سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ