زہری سے جبری لاپتہ 13  افراد میں سے 5 بازیاب 35 گھنٹے بعد شاہراہ کھول دیا گیا

زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زہری سے تین دن قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری  لاپتہ  13 نوجواوں  میں سے 5 نوجوان فردین کریم، بلال علی اکبر خالد صمد و عمران اکبر بازیاب ہوگئے ہیں ۔

کراچی شال  شاہراہ زہری کراس اور سوراب کے مقام سے  دھرنا پچھلے 35 گھنٹوں سے  جار ی رہنے کے بعد کھول دیا گیا ۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر  ماہ رنگ بلوچ اور   بیبرک بلوچ نے آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے قلات میں ریاستی ناجائز ہتھکنڈوں کے باوجود کامیاب آگاہی کمپین اور اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔

منگل جنوری 14 , 2025
قلات ( نامہ نگار ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج 13 جنوری 2025 کو بلوچوں کے تاریخی مرکز شہرِقلات میں بلوچ نسل کشی کے یادگاری دن "25 جنوری”  کی مناسبت سے آگاہی مہم کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے علاوہ  بلوچ راج نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ