مچھ لیویز نے ایک شخص کو ہسپتال پہنچایا ہے، جو ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے

شال جبری لاپتہ شخص بازیاب جو ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پانچ روز قبل مچھ لیویز فورسز نے ایک نوجوان جو اپنا ذہنی تواز کھو بیٹھا ہے شال بی ایم سی سائیکاٹری وارڈ منتقل کردیا ہے جو اپنی شناخت سے متعلق صرف چند الفاظ کہہ پارہا ہے (عارف، ٹیپل حاجی ہوٹل)۔

ذرائع کے مطابق شبہ ہے کہ یہ کوئی جبری گمشدگی کا شکار نوجوان ہے جسے پاکستانی فوج خفیہ اداروں نے لیویز کے حولے کردیا ہے جنھیں ہسپتال پہنچادیا گیا ہے تاکہ لواحقین تک پہنچنے میں آسانی ہو۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شہید فدائی درویش کے چھوٹے بھائی سرمچار گُل حمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

منگل جنوری 16 , 2024
بلوچ آزادی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے شہید مجید بریگیڈ کے شہید فدائی درویش کے چھوٹے بھائی گُل حمد مری وفات پا گئے۔ قریبی ذرائع کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ گُل حمد شہید درویش کے چھوٹے بھائی ہیں ۔ شہید درویش بی ایل اے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ