پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم میں فورسز گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پروم کے علاقے جائین میں فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ وہاں سے گزر رہی تھی۔
حملے کی زد میں آکر فوجی گاڑی کو کو سخت نقصان پہنچا ہے ۔ جبکہ گاڑی میں سوار اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔