ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں پاکستان فوج کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ہرنائی کے مختلف علاقوں گھڑیجی، پیر سینٹ، سپین تنگی، کوریاک، ڈل پشت اور ان سے متصل علاقے فوج کشی کی زد میں ہیں ۔اور ہیلی کاپٹروں سے کمانڈوز اتارے گئے ہیں ۔
مختلف مقامات پر شیلنگ کی بھی اطلاعات ہیں ۔