
نیدرلینڈز (اوتریخت) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے نیدرلینڈز کے شہر اوتریخت میں شہداء بلوچستان کی یاد میں آگائی پمفلٹ تقسیم کی۔ اس مہم کا مقصد عالمی برادری کو بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور شہداے بلوچستان اور ان کی تاریخی قربانیوں سے آگاہ کرنا تھا
بی این ایم کے کارکنان نے شہر میں مختلف مقامات پر پمفلٹ تقسیم کیے جن میں بلوچستان کی آزادی کے لئے جان قربان کرنے والے شہداء کی قربانیوں کا ذکر اور موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی گئی تھی۔