کیچ ( نمائندہ زرمبش ) ضلع کیچ تحصیل دشت سے جمعرات کی شام پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں حمزہ ولد درمحمد ، موسی ولد اقبال ساکنان ، حصادی دشت ، اور فیصل ولد نبی بخش سکنہ دشت کمبیل نامی افراد کو دشت دورو چیک پوسٹ سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔