مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم مسلح افراد نے سلیم ولد رسول بخش نامی ایک شخص کو بلیدہ مزن کور سے اغواء کردیا ۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر: موبائل ٹاور کو نذرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

جمعرات اگست 29 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ رات ساڑھے تین بجے سرمچاروں نے گوادر کے علاقے پسنی وارڈ نمبر ایک میں بوائز ہائی سکول کے قریب قائم یوفون موبائل ٹاور کو نزرآتش کردیا۔ انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ