پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ ، ایک بازیاب

آواران: پاکستانی فوج نے فوجی جارحیت گھر گھر تلاشی لوگوں پر تشدد کرنے کے علاوہ ایک شخص کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے آج صبح آواران کے علاقے کولواہ محلہ چیری مالار اور کرک کے مختلف گھروں کی تلاشی لینے دوران لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ احمد عبدالباسط نامی شخص کو اغوا کر کے نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

علاوہ ازیں پنجگور سے جبری لاپتہ زاہد حسین بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان کے رہائشی زاہد حسین ولد خالد حسین جو ایک ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔

زاہد حسین کی بازیابی پر لواحقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

لواحقین نے ان کے بازیابی کی کوشش کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیاہے جنھوں آواز اٹھائی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کرکے دستی بم پھینکا خاتون سمیت ایک بچی ھلاک ،

پیر جولائی 1 , 2024
کیچ گھر پر مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا ، خاتون سمیت بچی ھلاک گھر کا سربراہ اور ایک بچی زخمی  ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ تربت شہرکےعلاقے گیبن میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے ایک گھر پر حملہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ