کیچ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر
تربت کے علاقے آپسر زیارت بازار سے پاکستانی فورسز نے محمد عارف ولد پیر بخش نامی ایک نوجوان کو جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق عارف ایک مزدور پیشہ نوجوان ہے جوکہ گوادر اسٹاپ پر کام کرتا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچ وطن کی دفاع میں جان کا نذرانہ دینے والے میجر سلیمان عرف شیہک جان اور ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

اتوار جون 30 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ شہدائے میھی، مشکے نے 30 جون 2015 کو قابض پاکستانی فوج کی جارحیت کے خلاف جس طرح مزاحمت اور جرات کا مظاہرہ کیا وہ تاریخ کے پنوں میں سنہرے الفاظ میں یاد رکھا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ