گوادر باڑ لگانے کیخلاف 10 مئی کو پریس کانفرنس کی جائے گی ،ترجمان بی وائی سی

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سے کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرکردہ رہنما صبغت عبدالحق بلوچ گْوادر پہنچ گئے ہیں ۔


10 مئی بروز جمعہ بوقت شام 4 بجے گْوادر پریس کلب میں گْوادر باڑ کے حوالے سے وہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنماؤں کیساتھ اہم پریس کانفرس کرینگے۔

یاد ریے کہ گْوادر باڑ کے سلسلے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے متحرک رہنما کامریڈ وسیم سفر گْوادر میں پہلے سے ہی موجود ہیں اسی باڑ کے حوالے سے مخلتف مکاتب فکر کے لوگوں سے ملاقاتیں کرکے باڑ حوالے انکے خدشات بارے معلومات جمع کر رہے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کوہلو فوج کی جانب سے ہیرو کا ایوارڈریاستی اداروں کے خوشنودی پر دی گئی ہے۔ خلیل ایڈوکیٹ

جمعرات مئی 9 , 2024
کوہلو: ہیرو آف کوہلو کے ایوارڈ محض ریاستی اداروں کے خوشنودی پر دی گئی ہے اصل ہیرو وہی ہیں جنہوں نے علاقے کے فلاح وبہبود کے لئے قربانی دی جو اس وقت کیسز کا سامنا کر رہے ہیں یہ بات ایڈوکیٹ خلیل احمد مری نے میڈیا کو جاری بیان میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ