کاہان: ڈیتھ سکواڈ کا حملہ، 3 سرمچار شہید

کاہان: ڈیتھ سکواڈ کا حملہ، 3 سرمچار شہید

کاہان میں سرکاری حمایت یافتہ مسلح گرو کی جانب سے آزادی پسند مسلح تنظیم کے سرمچاروں پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 سرمچاروں کی شہادت کی اطلاعات موصول ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں شہید ہونے والے سرمچاروں میں بی ایل اے کے شہید فدائی درویش بلوچ کا بھائی بھی شامل ہے۔ تاہم باقی دو سرمچاروں کی شناخت تاحال نہیں ہوا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ واقع آج دوپہر ایک بجے کاہان میں پیش آیا ہے، جب آزادی پسند تنظیم کے سرمچار علاقے میں گشت پر تھے کہ پہلے سے گھات لگائے مسلح ڈیتھ سکواڈ کی بڑی تعداد میں کارندوں نے یک دم حملہ کردیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈیتھ سکواڈ نے حملے میں بڑے ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بولان آپریشن چوتھے روز جاری، فورسز نے مزید خواتین و بچوں کو حراست میں لیے لیا ، بھیڑ بکریاں ہانک کر لے گئے

اتوار فروری 25 , 2024
بولان آپریشن چوتھے روز جاری، فورسز نے مزید خواتین و بچوں کو حراست میں لیے لیا ، بھیڑ بکریاں ہانک کر لے گئے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ