خاران میں پاکستانی انتخابات کی ٹریننگ سینٹر پر بم حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے،آزاد بلوچ

پاکستانی انتخابات کی ٹریننگ سینٹر کو بم حملے میں نشانہ بنایا گی

خاران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج بمورخہ 15 جنوری کو دوپہر 2 بجے ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران شہر میں پاکستانی انتخابات کی ٹریننگ سینٹر کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انتخابات کی ٹریننگ سینٹر کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے حملہ اس وقت سر انجام دیا جب ماڈل سکول کے اندر پاکستانی انتخابات کے سلسلے میں فل پروف سکیورٹی کی حصار میں پریزائیڈنگ افسران کی ٹریننگ جاری تھی۔

بلوچستان کی مقبوضہ حیثیت اور بلوچ قوم پر جاری ظلم و بربریت کا احساس کرتے ہوئے بلوچ عوام قابض ریاست کے انتخابات سے سرکاری و غیرسرکاری دونوں صورتوں میں بائیکاٹ کرے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستانی فورسز نے دو عمر رسیدہ بھائیوں کو جبری لاپتہ کردی

منگل جنوری 16 , 2024
جبری لاپتہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ