گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) اورماڑہ میں کوسٹ گارڈ کیمپ مسلح افراد کے حملے کی زد میں، مقامی ذرائع نے کا کہنا ہے کہ آدھے گھنٹے سے زائد شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی جاسکتی ہے۔ حملے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں ۔
دوسری جانب تزہ ترین اطلاعات کے مطابق اورماڑہ و پسنی کے درمیان کوسٹل ہائی وے پر ناکہ بندی کے دوران مسلح افراد نے معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو نذرآتش کردیاگیا ہے۔