تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مکران میڈیکل کالج کے انتظامیہ کے خلاف ایک بار پھر مکران میڈیکل کالج کے طلباء سراپا احتجاج بن گئے کیمپس کے اندر کیمپ لگادی ۔ طالب علموں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کئی دفعہ طلباء اپنے بنیادی حقوق کے لیے احتجاج پر نکلے […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت ایرانی سرحد پر کاروبار سے منسلک افراد نے جمعرات کو تربت میں ریلی نکالی اور تربت پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جہاں بارڈر ٹریڈ کے نمائندوں اور آل پارٹیز مکران کے نمائندوں نے خطاب کیا۔ ریلی کا آغاز جوسک میں ڈپو مارکیٹ سے […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے پاکستانی […]
پنجگور ،خاران (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام پنجگور میں جبری گمشدگیوں کے خلاف ریلی نکالی گئی، ریلی میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکا نے شہید جاوید چوک سے ریلی نکالی جو شہر کے مختلف مقامات سے گزری، مظاہرین نے لاپتہ افراد کے تصاویر […]
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) اسلام آباد سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء اختر حسین لانگو پولیس و خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہوگئے ہیں ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان […]
کیچ ( نمائندہ خصوصی ) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فورسز کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ۔ ہمارے نمائندہ کے مطابق تربت آپسر میں بنڈ ءِ بن دوکرم میں فورسز اہلکاروں پر اس وقت بم حملہ کیا گیا جب انہوں نے ناکہ بندی کے غرض سڑک […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ گجر مشکے میں پاکستانی فوج کے کرایہ کے قاتلوں نے پارٹی کے دیرینہ دوزواہ عبدالحق ولد جنگی خان اور لیاقت ولد نیکسال کو ہدف بناکر قتل کردیا۔ مقتول عبدالحق جنگی خان […]
روس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کی برکس سمٹ کے دوران پانچ سال بعد ہونے والی پہلی باضابطہ ملاقات سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کا امکان ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے بھارتی اور چینی میڈیا کا حوالہ […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار سے کراچی جانیوالی مسافر ویگن اوتھل زیروپوائنٹ کے قریب ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کلینر موقع پر ھلاک ہوگیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ علاوہ ازیں پنجگور وشبود بائی پاس پر ٹریفک حادثہ میں ایک خاتون […]
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ میں بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل سمیت بی این پی کے رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لیا گیا۔ سردار اختر مینگل اور ساتھیوں کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے […]