ہاں، بلوچستان ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ یہ سلسلہ نہ تو نیا ہے اور نہ ہی غیر متوقع۔ جبری گمشدگیاں اور ٹارگٹ کلنگ، ہہ سب ایک نہ ختم ہونے والے المیے کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ حیات سبزل کو 3 جولائی 2024 کو میری باغ سے اغوا […]

شہید نواب خیر بخش  مری نے پہاڑوں کو اپنا مسکن بنا لئے تھا اور اُس کا بیٹا اُس کی ساتھ تھا شہید بالاچ مری نے اپنا باپ کا ساتھ دیا تھا اور اُس کا بیٹا تھا یلکن بابا خیر بخش نے اپنا دوست  بنایا بالاچ نے اپنا باپ کا سہارا […]

بلوچستان کی سر زمین ضلع کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقوں پر بسنے والے مری اور بگٹی قبائل صدیوں سے اپنی روایات، غیرت اور قبائلی اقدار کے ساتھ آباد ہیں۔ دونوں قبائل کی اپنی ایک الگ شناخت اور تاریخ ہے، جو انہیں بلوچستان کی ثقافتی وسماجی حیثیت میں ایک […]

لفظ متحد اتحاد سے نکلا ہے اور اتحاد کے لفظی معنی ایک سے زیادہ لوگوں یا چیزوں کو ملا کر ایک بنانا اتحاد کہلاتا ہے، اگر ہم کسی چیز پر ایک ہی انگلی سے وار کریں گے تو اگر وہ چیز ہلکی ہوئی تو ٹوٹ جائے گی لیکن اگر وہ […]

زاکر مجید ایک بلوچ طالب علم تھے، جن کا تعلق ضلع خضدار کے ایک علاقے سے ہے۔ ان کی والدہ کا نام راج بی بی ہے۔ زاکر مجید کو 8 جون 2009 کو مستونگ، پڑنگ آباد سے اٹھایا گیا۔ وہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (BSO) کے سینئر وائس چیئرمین تھے۔ زاکر […]

بلوچستان میں موجودہ قدرتی وسائل کا استحصال صرف قیمتی معدنیات تک محدود نہیں ہے۔ حتی کہ بحر بلوچ اور دیگر علاقوں کے ریت اور بجری جیسے بنیادی قدرتی وسائل اور تعمیراتی مواد بھی چین کو فرائم کیا جارہاہے۔ بلوچستان میں چین کی کئی مائننگ کمپنیز جو مقامی دلالوں کے ساتھ […]

(یہ تحریر بنیادی طور پر نیشنل پارٹی کے چین سے کئے گئے معائدات پر مرکوز ہونی چاہیے تھی، لیکن تحریر کی طوالت کی وجہ سے میں قارئین سے پیشگی معذرت خواہ ہوں،اب یہ تحریر ”چین کے عالمی سامراجی عزائم اور بلوچ وطن کے تناظر“میں لکھا جارہاہے۔اس تحریر میں ہم کوشش […]

گوادر اینٹرنیشنل ائیرپورٹ کے افتتاحی پروگرام کا آغاز 20 جنوری 2025 کو  کر دیا گیا مقامی آبادیوں کو ہدایت نامہ جاری کرکے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی، کراچی سے پی آئی اے کی پرواز اڑان بھر کر گوادر میں لینڈ کرنے پر  ، گوادر ائیر پورٹ کا افتتاح […]

کتاب سے نفرت اس لیے کرتے ہیں کیونکہ کتاب احساس بیگانگی پیدا کرتا ہے اور احساس بیگانگی کسی ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہے۔ کتاب اور بلوچ کے رشتے کی بات کریں تو یقیناً بلوچ اور کتاب کی وہ سنگتی ہے جس سے بلوچستان کا هر کوچہ روشن ہےاگر ایک […]

ہم پاکستان جیسے غیر ذمہدار ریاستوں کو چھوڑ کر کہیں کسی ملک میں چلے جائیں، ہمیں زندگی کے ہر موڑ پر قانون ،قواعد اور روزہ مرہ کے ہر کام میں نظم و ضبط نظر آئے گا ۔ مثال کے طورپر آپ کسی سڑک پر جارہے ہیں تو روڈ پر ہر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ