لورالائی گاڑی پر فائرنگ 2 افراد اغوا ،لواحقین نے شاہراہ بند کردی

لورالائی( مانیٹرنگ ڈیسک ) لورالائی شال روڈ پر گاڑی پر فائرنگ ، مسلح افراد نے گاڑی میں سوار دو افراد کو اغوا کرلیا۔

زرمبش فوٹو

بعد ازاں مغویوں کے خاندان والوں نے دو افراد کے اغوا کے خلاف نیشنل ہائی وے کو کمشنری کے مقام پر احتجاجا بلاک کردیا ۔

لورالائی روڈ کے بندش سے مرکزی ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانی فوج اور کالعدم تنظیمیں پشتون علاقوں سے نکل جائیں ،پشتون قومی جرگہ کا فیصلہ،جرگہ اختتام پذیرہوگیا

پیر اکتوبر 14 , 2024
خیبر ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران ) پشتون قومی عدالت تین روز بعد اختتام پزیر قومی عدالت نے اپنے آخری فیصلے سناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج اور کالعدم تنظیموں کے ارکان 60 دنوں کے اندر پشتون علاقوں سے نکل جائیں۔ انھوں نے کہاکہ دوسرا جرگے کا فیصلہ ہے کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ