ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بابو غنی بگٹی نامی شخص ہلاک۔
بتایا جارہاہے کہ بابو غنی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ آئیایسآئی کے دفتر سے نکل کر جارہے تھے –
تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
آج ڈیرہ بگٹی، سوئی شہر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نام نہاد امن فورس (ڈیتھ سکواڈ )کے رکن شلا پھونگ کو ہلاک کردیا تھا۔