کیچ تمپ کے پہاڑی علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز داخل ہوکر فوج کشی میں مصروف ہیں ۔
ہمارےنمائندے کے مطابق گزشتہ رات گومازی کے پہاڑ دیزیگ میں بھی فورسز قافلے داخل ہوگئے ہیں ۔ جبکہ جاسوسی جہاز بھی مزکورہ پہاڑوں میں نیچی پرواز کر رہی ہے ۔
آخری اطلاع تک مزکورہ علاقوں سے تاحال کسی قسم کی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔