تربت: مسلح افراد نے پولیس اہلکار کا اسلحہ چھین لیا

تربت پولیس کا اسلحہ چھین لیاگیا

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ تربت ڈنک شازئی پمپ کے مقام پر پولیس فورس کے ایگل اسکواڈ کی گشتی  پارٹی  نے سڑک کنارے ناکہ بندی کرکے چیکنگ شروع کردی

اس دوران پولیس اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوار افراد کو روکا جس پر مذکورہ مسلح افراد نے اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا۔ اور فرار ہوگئے ۔

واقعے کے بعد پولیس و دیگر حکام نے تفتیش شروع کردی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران میں پاکستانی فوج پر دو حملوں میں تین اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل ایف

پیر جنوری 29 , 2024
آواران فورسز پر حملے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ