تمپ پاکستانی فورسز کی تشدد سے ھلاک ظریف عمر کی تدفین فورسز دباؤ کی وجہ کی گئی

کیچ  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے علاقے دازن تمپ سے ظریف عمر کی میت کو تربت لے جانے والے انکے ورثاء نے انکی میت کو فورسز کی مسلسل دباؤ کی وجہ سے خوف کا شکار ہوکر  دفنانے کا فیصلہ کرکے شام کو تدفین کردی۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے واقعے کے خلاف ڈی بلوچ دھرنا ختم کرکے کل لواحقین کے ساتھ آئندہ کے لائحۂ عمل طے کرنے کے لئے پریس کانفرنس کا اعلان کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق بی وائی سی نے کہا ہیکہ مقتول کے ورثاء کو ڈریا دھمکایا گیا ہے اس لئے وہ انکی تدفین کرنے پر لاچار ہیں۔ مگر بی وائی سی اس ماورائے عدالت قتل کے خلاف شدید احتجاج کرے گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حب چوکی سے کیچ کا رہائشی  خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ،لواحقین نے احتجاجا سی پیک شاہراہ بند کردیا

اتوار دسمبر 29 , 2024
کیچ،حب  ( نمائندہ خصوص )  ضلع کیچ کرکی تجابان  کے رہائشی زبیر بلوچ نامی شخص کو پاکستانی خفیہ  ایجنسیوں نے ہفتہ اتوار کی درمیانی شب (  29 دسمبر 2024 )حب چوکی سے اغوا کرکے گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ واقع کی اطلاع ملنے پر اس کے اہل خانہ نے  انکی بازیابی،   […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ