بلوچستان کے تین اضلاع میں نیٹ ورک ڈیٹا بند کرنے کے احکامات جاری فوجی کشی میں تیزی لانے کا خدشہ

شال (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار ، ضلع کیچ تربت اور ضلع گوادر میں تمام مبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلع پنجگور میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا پہلے سے بند ہیں ، ابھی خضدار کیچ اور گوادر کے ڈیٹا کو بھی بند کر دینے کے احکامات جاری کیے گئےہیں ۔

تاہم دوسری جانب حکومتی زرائع سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے تاہم یہ خدشہ ظاہر کیا جایا ہے کہ موجود گھمبیر سیکوئی حالات کی وجہ سے حکومت پاکستان کی جانب سے یہ اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔ جس کا مطلب ہے مذکورہ اضلاع میں فوجی درندگی کو تیز سے تیز کرنا ہے تاکہ دنیا اس درندگی سے بے خبر رہے ۔

آپ کو علم ہے پورے بلوچستان کی طرح ان اضلاع میں بھی آئے روز فورسز لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنارہے ہیں وہاں جعلی مقابلوں میں لوگوں کو قتل کرنا کا سلسلہ بھی عام ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ ڈاکٹر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ،پنجگور سے لاپتہ نوجوان بازیاب

منگل نومبر 12 , 2024
کیچ ،پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ دشت مسکر سے پاکستانی فورسز نے آج صبح دس بجے کے قریب چھاپہ دوران ڈاکٹر لیاقت علی کو دشت مکسر سے حراست میں لیکر بعد ازاں نامعلوم مقام پر لے گئے ، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ