قلات لہڑی قبیلہ کے بااثر میر نے نوجوان کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات لہڑی قبیلہ کے بااثر سرکاری میر نے رسول بخش ولد خان جان لہڑی نامی نوجوان کو قلات سے اغوا کرواکر رات بھر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھوڑدیا ۔

متاثرہ خاندان نے اپیل کی ہے قلات انتظامیہ اس غریب انسان پر بیہمانہ تشدد کا نوٹس لیں اور بااثر میر کو عدالتی کٹھرے میں کھڑا کریں۔

آپ کا علم ہے بلوچستان میں نہ صرف پاکستانی فوج ،ایف سی ،کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی، پولیس اہلکار ،لیویز ،سرکاری مسلح جتھے بلکہ ،مقامی سردار میر متعبر ،منشیات فروش ، لینڈ مافیا کے بھتہ خور بندوق بردار بھی آئے روز معصوم لوگوں کو نہ صرف زدوکوب بلکہ اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بناکر چھوڑ دیتے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گْوادر یونیورسٹی پرفوجی قبضہ اور تین انتظامی سہولت کار (پہلی قسط) تحریر: ابرم مرید

پیر نومبر 4 , 2024
بلوچستان میں کاؤنٹرانسرجنسی کے تحت فوجی تھینک نے تعلیمی اداروں کو قبضہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چونکہ اسکولوں اور کالجز کے نسبت جامعات کو طلباء کی زہنی نشونماء کا مرکز سمجھا جاتا ہے اسی لیے فوجی تھینک ٹینک نے بلوچستان کے تمام جامعات باالخصوص جامعہ تُربَت اور جامعہ گْوادر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ