بلیدہ: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آج رات نو بجے کے قریب مسلح افراد نے بلیدہ میں سوراپ کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے حملے میں فورسز کو جانی نقصانات پہنچا ہے۔

تاہم ابھی تک حملے کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ: چار مختلف حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

منگل اگست 13 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ میں چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا اور سرویلنس کیمروں کو بھی نشانہ بناکر نقصان پہنچایا۔ پہلے حملے میں سرمچاروں نے نو اگست کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ