خضدار لیویز کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق، لواحقین کا روڑ بلاک

بلوچستان کے علاقے خضدار میں لیویز کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق ،

جانبحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین کی جانب سے لاش کے ہمراہ آر سی ڈی شاہراہ پر دھرنا۔ گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

جانبحق نوجوان سعودی عرب میں ملازم تھاخضدار: نوجوان والد کی وفات پر بلوچستان آیا ہوا تھا۔ لواحقین

خضدار: یکم جولائی کو انہیں واپس سعودی جاناتھا۔ تاہم انہیں بےگناہ قتل کیاگیا : لواحقین

خضدار: نوجوان رات کو رشتہ دار کے گھر جا رہا تھا کہ لیویز ان پر بلااشتعال فائرنگ کی جو موقع پر جاں بحق ہوا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کراچی : پسنی انتظامیہ کی یقین دہانی کے باوجود بہار بلوچ بازیاب نہ ہوسکا۔ پریس کانفرنس

ہفتہ جون 29 , 2024
کراچی : پسنی انتظامیہ کی یقین دہانی کے باوجود بہار بلوچ بازیاب نہ ہوسکا۔ کراچی یونیورسٹی کے طالب علموں نے پریس کانفرنس کرتے ہو کہا بلوچستان میں جبری گمشدگیاں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں ۔ جبری گمشدگیوں کا سب سے زیادہ نشانہ نوجوان اور طلبا بن رہے ہیں۔ ۔بلوچستان میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ