کراچی بزرگ رہنما نواب خیر بخش مری کی دسویں برسی این ڈی پی کے زیر اہتمام منائی گئی

کراچی جدید بلوچ نیشنلزم کے فکری منبع نواب خیر بخش مری کی دسویں برسی لیاری کراچی میں منائی گئی۔

برسی کے موقع پر منعقدہ پروگرام کی صدارت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی آرگنائزر ایڈوکیٹ شاہ زیب بلوچ نے کی جبکہ مہمان خصوصی استاد میر محمد علی تالپور تھے۔

سٹیج کے فرائض غنی بلوچ انجام دے رہے تھے۔

پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ، عوامی ورکرز پارٹی کے کامریڈ خرم علی، صحافی وانگس، بی وائی سی کے لالہ وہاب بلوچ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بیروت میں ہونے والی مڈل ایسٹ کانفرنس میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ویڈیو لنک ذریعے شرکت

پیر جون 10 , 2024
لبنان کے شہر بیروت میں منعقدہ مڈل ایسٹ یوتھ کانفرنس میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ویڈلنک کے ذریعے شرکت کرتے ہوئے کہا ہے کہ، میرے پیارے نوجوان کارکن، سب سے پہلے میں کانفرنس کے منتظمین کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی انسانی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ