نوشکی: آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر اور ایف سی کیمپ پر بیک وقت حملہ

نوشکی میں آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر اور ایف سی کیمپ پر بیک وقت دو حملے کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جبکہ عین اسی وقت سول ہسپتال کے قریب واقع ایف سی کیمپ پر بھی حملہ کیا گیا ۔

واضح رہے کہ نوشکی میں واقع ایف سی کیمپ اور آئی ایس آئی کے مرکزی ہیڈکوارٹر کو بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی جانب سے ماضی میں متعدد مرتبہ نشانہ بنایا جاچکا ہے۔ تاہم آج کے ان حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ریاستی مخبر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

ہفتہ مئی 4 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں ریاستی مخبر  مراد ولد اصغر کو بدھ کے روز ھلاک  کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ترجمان نے کہاہے کہ سرمچاروں نے بدھ کے روز گیارہ بجے کے قریب تمپ کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ