کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی کیے۔ بی ایل اے

کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی کیے۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 16 فروری کو کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔

انھوں نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قابض فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے مند کے علاقے بلوچ آباد میں دو ریموٹ کنٹرول مائن نصب کیے تھے۔ دوپہر 1 بجے فورسز کی ایک گاڑی اور ایک موٹر سائیکل موقع پر پہنچی جن سے 6 اہلکار اُترے اور ایک دیوار کے اوپر وال چاکنگ مٹانے میں مصروف ہوگئے، عین اسی وقت سرمچاروں نے انہیں دونوں مائنز سے بیک وقت نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ہدایت لوہار قتل کی مذمت ، محکوم اقوام کے پاس آزادی ہی واحد راستہ ہے۔ بی این ایم

اتوار فروری 18 , 2024
نہتے اور پرامن جدوجہد کرنے والوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ