کراچی ( نامہ نگار ) جب بھی کوئی بلوچ آپ کے سامنے پریس کانفرنس کرنے آتا ہے، یقیناً آپ کو پہلے سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ ایک بار پھر کسی معصوم بلوچ کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خاتون […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی اور پنجگور سے 4 طالب علموں سمیت 5 افراد پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ،جبکہ ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ شخص بازیاب ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی گلشن اسکوائر سے پاکستانی فورسز نے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر […]
ترکی( مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق، ترکی کے حمایت یافتہ باغیوں نے شام کے شمالی شہر منبج پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اس پیشرفت کی تصدیق کرتے ہوئے ترکی کے سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ترکی کی […]
قلات ، حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات تحصیل منگچر کے کلی زکریازئی میں رات گئے پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار تین بھائیوں مرید احمد، محبوب علی اور ارشاد احمد پسران ماسٹر محمد اسماعیل کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ بالیچہ زبیدہ جلال روڑ کے قریب آج صبح تقریبا سات کے قریب بم زودار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ واقع کے بعد فرنٹیئر کور ایف سے نے گورنمنٹ ہائی اسکول بالیچاہ […]
ماسکو ( ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک )شام سے فرار ہونے والے سابق صدر بشارالاسد اہلخانہ کے ساتھ روس پہنچ گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بشار الاسد اہلخانہ کے ہمراہ اس وقت ماسکو میں ہیں ، انہیں خاندان سمیت سیاسی پناہ دی گئی ہے۔ روسی حکام شامی اپوزیشن نمائندوں سے رابطے میں […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)پرانا گولیمار کے تمام بنیادی حقوق کی عدم سہولیات کی فراہمی میں ناکامی کے خلاف اولڈ گولیمار ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ ،مقررین نے اپنے خطاب میں کہا قلعہ بے نظیر کہلانے والا پرانا گولیمارماضی میں پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے یہاں 1985 کے غیر جماعتی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہنوید بلوچ ولد حمید بلیدہ کیچ کا رہائشی اپنے بھائی مسلم عارف کے لیے مہم چلا رہا تھا، جسے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا اور بعد میں رہا […]
یوکرین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حال ہی میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ایلیسی پیلس میں ملاقات کی اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم گفتگو کی۔ اپنے بیان میں زیلنسکی نے یوکرین میں جنگی حالات، عالمی سلامتی کے مسائل اور روس […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چمن سمیت مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں بچے خسرہ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے۔سربراہ ایمرجنسی رسپانس ٹیم علی اچکزئی نے بتایا کہ خسرہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ متاثرہ بچوں کے علاج معالجے کے لیے […]