بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے بلوچ قومی تحریک کی تاریخ میں مسلح جدوجہد کوئی نیا باب نہیں بلکہ ایک تاریخی تسلسل ہے۔ بلوچ قوم نے جب بھی اپنی زمین، شناخت اور قومی بقا کو خطرے میں پایا، اس نے […]
Month: 2025 جون
ماہ جبین بلوچ کی جبری گمشدگی ، بی وائی سی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے خلاف بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے عید کے روز جرمنی کے شہر ہینوور میں ایرنسٹ آگسٹ اسکوائر کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ […]
بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز نے دو افراد، یار جان ولد داد بخش اور شیر جان ولد شیخ دوستین کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ دونوں افراد کا تعلق وارڈ نمبر 1، ببر شور سے بتایا جا رہا ہے۔ دوسری […]
6 جون کو بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکنی میں کوہ جاندر کے پہاڑی سلسلے میں پاکستانی فوج اور ڈیتھ اسکواڈز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے چار نوجوانوں کی میتیں تاحال ان کے لواحقین کے حوالے نہیں کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق لواحقین گزشتہ تین روز […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ضلع کیچ میں 12 مقامات سمیت 14 مختلف مقامات پر پاکستانی فوج، ڈیتھ اسکواڈ، مواصلاتی نظام اور گیس لے جانے والی گاڑیوں پر حملوں میں دشمن فورسز کے پندرہ اہلکار ہلاک اور سات زخمی کرکے اسے مالی نقصان […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کی لٹریچر کمیٹی کے زیرِ اہتمام اور آشوب پبلیکیشنز کے توسط سے شائع ہونے والے ماہنامہ “اسپر” کا نواں خصوصی شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ اس تازہ شمارے کا آغاز ایک گہرے، بصیرت افروز اداریے سے ہوتا ہے، جو حالاتِ حاضرہ کو فکری بنیادوں پر پرکھتے ہوئے […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کرتے ہوئے دو بوزر گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق، واقعہ نوشکی اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں مسلح افراد نے سڑک پر ناکہ بندی کی۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کافی دیر تک موقع پر […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آج صبح تقریباً گیارہ بجے زامران کے علاقے نرمک میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں […]
تحریر :آذاد بلوچزرمبش مضمونوہ خطہ جہاں ہر دن مظلومیت کی ایک نئی داستان رقم ہوتی ہے، جہاں ہر رات ماں کی آہوں اور بینوں سے لبریز ہوتی ہے۔ مگر افسوس، یہاں ظلم سے بڑا سانحہ خاموشی ہے— وہ خاموشی جو ان زبانوں پر طاری ہے، جو خود کو "صحافت” کا […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) جنوبی کوریا کے صدر نصیر احمد بلوچ نے اپنی بیٹی ’حفصہ بلوچ ‘ کی شادی پر انھیں کتاب لکھ کر تحفے میں دیا۔ انھوں نے کہا ہے کہ دنیا کے امراء اپنی بیٹیوں کو قیمتی ہیرے، سونے کے زیورات، بنگلے اور بیش […]
