بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکنی میں 6 جون کو پاکستانی فوج اور ڈیتھ اسکواڈز  کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے چار بلوچ سرمچاروں کی لاشوں کو انتظامیہ کی طرف سے لواحقین کے حوالے نہ کرنے کے معاملے  نے لوحقین کو عدالتی راستہ اختیار کرنے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے کل رات ساڑھے آٹھ بجے تسپ، پنجگور میں قائم پنجی پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے مکمل قبضہ کرلیا۔ پولیس تھانے میں موجود سرکاری اسلحہ دیگر سامان ضبط کرکے وہاں موجود پولیس کی دو گاڑیوں کو نذر آتش […]

شال (کوئٹہ) پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ 16 سال اور 13 دن سے لگاتار جاری ہے۔ منگل کے روز  وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے صحت یابی کے بعد کیمپ میں شرکت کی اور […]

(نصیراحمد بلوچ کی تصنیف ان کی بیٹی حفصہ بلوچ کے نام) تحریر: ڈاکٹر جلال بلوچزرمبش مضمون تحفہ دینے کی روایت جتنی قدیم ہے، اس کی معنویت اور گہرائی بھی اتنی ہی وسیع ہے۔ تحفے بعض اوقات صرف جذبات کے اظہار کا وسیلہ ہوتے ہیں، مگر کچھ تحفے ایسے بھی ہوتے […]

سندھودیش ریوولوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایس آر اے کل رات حیدرآباد قاسم آباد میں 15 پولیس چوکی پر دستی بم حملے اور دو پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی پنجابی ریاست، […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے نوشکی میں مرکزی شاہراہ پر چار گھنٹوں تک ناکہ بندی کی اور قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 8 دشمن اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ رارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی (بلوچستان ترمیم) ایکٹ 2025، جسے مقبوضہ بلوچستان کی ڈمی اسمبلی نے منظور کیا ہے، جبری گمشدگی کے گھناؤنے جرم کو قانونی شکل دینے […]

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نواب خیر بخش مری کی برسی کے موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے عظیم رہنما، فکری استاد، اور قومی مزاحمت کے استعارے کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ نواب مری ایک ایسے دور میں جمہوری اصولوں، قومی آزادی، اور […]

ضلع پنجگور کے علاقے تسپ میں واقع پولیس تھانے پر گزشتہ رات تقریباً 8:30 بجے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 20 کے قریب تھی جو جدید اسلحے سے لیس تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے تھانے میں زبردستی داخل ہو […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کا بیانیہ دراصل آئی ایس پی آر کا تیار کردہ اسکرپٹ ہے، جس کے ذریعے مذہب کے نام پر قومی تحریکوں کے خلاف رائے عامہ ہموار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان خیالات […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ