بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 11 جون بلوچ قوم کی تاریخ کا ایک عظیم اور ناقابلِ فراموش دن ہے، جب شہید حمید بلوچ نے سامراجی جبر اور استعماری قوتوں کے خلاف اپنی بے مثال جدوجہد میں جان کا نذرانہ پیش […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 10 جون کو دوپہر 1 بجے ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے زردآلو میں پاکستانی فوج کے سرویلنس نظام پر حملہ کرکے اسے نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ مقام پر قابض فوج نے سرمچاروں کے تعاقب اور […]

بلوچستان کے اضلاع بولان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے سڑک پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کی، جبکہ ایک موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرِ آتش کرکے تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق بولان میں منگل کی شام مسلح افراد نے کوئٹہ اور زرغون گیس فیلڈ کے درمیان مارگٹ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی شناخت عزیز سلیم ولد سلیم عیسیٰ اور بیبگر ولد عبداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ عزیز […]

تربت کے علاقے عومری کہن میں آج لاپتہ غلام جان کی بازیابی کے لیے اہل خانہ اور مقامی افراد نے سی پیک کی اہم شاہراہ ایم ایٹ کو بلاک کردیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ غلام جان کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا ہے۔ احتجاج میں غلام […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ دو جون بروز سوموار کو بولان کے علاقے مچھ میں قابض پاکستانی فوج اور بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں کا اس وقت سامنا ہوا جب سرمچار تنظیمی کام کے سلسلے میں سفر کررہے تھے۔ گونی پرا کے مقام پر […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور اور خضدار سے تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے جسموں پر گولیوں اور تشدد کے نشانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، پنجگور بونستان تسپ کے درمیانی علاقے رخشاں برساتی نالے میں ظفر اللہ ولد اسماعیل سکنہ تسپ کی لاش برآمد ہوئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے بی ایس او آزاد کے مرکزی عہدیدار ذاکر مجید بلوچ کی جبری گمشدگی کے 16 برس مکمل ہونے پر لندن میں برطانوی وزیرِاعظم کے رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے […]

بلوچ آزادی پسند بزرگ رہنماء میر عبدالنبی بنگلزئی نے نواب خیر بخش کی برسی کے مناسبت سے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے عظیم رہنماء نواب خیر بخش مری کو انکی گیارویں برسی کے موقع پر دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ، رودکان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے زیرحراست نوجوان نواب ولد نوربخش شدید تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، فورسز نے گذشتہ روز متعدد افراد کو حراست میں لے کر جرک کیمپ منتقل کیا، جہاں دیگر افراد کو رہا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ