بلوچستان کے علاقے وڈھ اور دکی میں پیش آنے والے دو مختلف مسلح کاروائیوں سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ معدنیات لے جانے والی ایک ٹرک کو نقصان پہنچا ہے۔ وڈھ میں 17 جون کی رات گیارہ بجے کے قریب حبیب ہوٹل کے نزدیک دالبندین سے پتھر لے جانے […]

معروف بلوچ انسانی حقوق کی کارکن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے وکلاء نے فوج کے ترجمان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر […]

بلوچستان: خاران پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی کال پر نکالی گئی پُرامن ریلی پر کارروائی کرتے ہوئے 13 خواتین سمیت متعدد افراد کو نامزد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، جب کہ 60 سے 70 نامعلوم افراد کو بھی ایف آئی آر میں شامل کیا […]

مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی اپنے خطرناک ترین مرحلے میں داخل ہو گئی، جب اسرائیلی فضائیہ نے تہران کے نواحی علاقوں میں واقع حساس جوہری تنصیبات پر زوردار حملے کیے۔ بین الاقوامی جوہری ادارے (IAEA) نے تصدیق کی ہے کہ حملوں میں کم از کم دو […]

تحریر: وسیم سفر بلوچزرمبش مضمون جس طرح امریکہ نے افغانستان پر حملے کے دوران انہوں نے افغان عوام کو تنہا چھوڑ دیا تھا، آج ایران کو بھی اسی طرز کے "دوستانہ دعووں” کا سامنا ہے۔ اس وقت افغانستان کے کچھ ہمسایہ ممالک نے زبانی حمایت ضرور کی، مگر عملاً افغانستان […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سولہجون کو رات 8:30 بجے بی ایل ایف کے سرمچاروں نے مند کے علاقہ مہیر میں پاکستانی فورسز کی ایک پوسٹ پر راکٹ لانچروں اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے جانب بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ، جو ایک میڈیکل ڈاکٹر، بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سابق سینٹرل کمیٹی ممبر اور ممتاز رہنما ہیں، 28 جون 2009 سے جبری لاپتہ ہیں۔ انھیں پاکستانی فوج نے ھورناچ، خضدار سے اغوا  کے […]

تحریر: بالوو بلوچزرمبش مضمون عالمی تناؤ، علاقائی اثراتایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اسرائیل پس منظر میں جنگی تیاریوں میں مصروف ہے، اور مشرقِ وسطیٰ ایک ممکنہ تصادم کے دہانے پر کھڑا ہے۔ایسے میں پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع بلوچستان، جو بظاہر اس کشیدگی […]

تحریر: فیض بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کے ضلع صحبت پور سے تعلق رکھنے والا ہنستا کھیلتا ایک اور نوجوان ہیپاٹائٹس کے ہاتھوں موت کی آغوش میں چلا گیا۔ مگر کیا یہ واقعی قدرتی موت تھی؟نہیں۔۔۔ یہ ایک اندھا، بے رحم قتل ہے۔ ایسا قتل جس کے قاتل نہ چھپے ہوئے ہیں، […]

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیھ لوٹی میں گیس و تیل تلاش کرنے والی کمپنی ماڑی انرجیز لمیٹڈ کے قافلے پر اُس وقت آئی ای ڈی حملہ ہوا جب کمپنی کے ملازمین گیس سروے میں مصروف تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، حملے کے نتیجے میں کمپنی کے ملازمین […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ